the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دفتر بزم کرنول واقع ڈاکٹر ایڈیڈ یوپی اسکول میں کیر ئر گائڈنس نامی کتاب کی رسم اجراء عمل میں آئی۔ رسم اجر ا کے بعد مصنف سید افتخار مشرف نے بتایا کہ ان کے 38 سالہ تجربے پر یہ کتاب مبنی ہے ۔ انھوں نے بتایا کہ اس کتاب سے بہت سارے نوجوانوں کو تعلیمی میدان میں کافی کامیابی حاصل ہوگی مزید انھوں



نے کہا کہ اس کتا ب میں مختلف پیشہ وارانہ کورسس کو کس طریقے سے انتخاب کرنا چاہئے اور کس طرح ڈاکٹری پیشہ ، انجیئرنگ ، وغیرہ حاصل کی جاسکتی ہے ۔ ان تمام کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ اس موقع پر کیر گائڈنس کے پبلشر سید قدرت اللہ قادری، سید ولی الدین قادری ، وجہی الدین قادری، ایم مشاہد علی خان ، وغیرہ شریک رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.